میدان کربلا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کربلا کا وہ میدان جہاں 10 محرم سنہ 60ھ کو امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ان کے بہتر (72) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنْگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کربلا کا وہ میدان جہاں 10 محرم سنہ 60ھ کو امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ان کے بہتر (72) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنْگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔